the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پشا ور 31 ڈسمبر ( ایجنسیز) سابق پرویز مشرف پر حملے کے مجرم نیاز محمد کو سنٹرل جیل پشاور میں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے موت کی تصدیق کے بعد نیاز محمد کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو جیل کی جانب آنے کی اجازت نہ تھی۔


Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">واضح رہے کہ صوابی سے تعلق رکھنے والے نیاز محمد کو پرویز مشرف پر راولپنڈی میں حملے کے جرم میں 2006 میں ملٹری کورٹ نے پھانسی کی سزا سنائی تھی اور اسے چند روز قبل ہی ہری پور سے پشاور منتقل کیا گیا تھا۔ دس روز قبل بھی ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں سابق صدر پر حملے کے 4 مجرموں کو ان کے انجام تک پہنچایا گیا تھا جب کہ اس سے 2 روز قبل بھی 2 مجرموں کو پھانسی دی گئی تھی جس میں سے ایک جی ایچ کیو اور ایک پرویز مشرف پر حملے میں ملوث تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.